the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آپ کی بڑھتی ہوئی کمر کا سائز جگر کے سرطان کے خطرات کو بڑھا دیتا ہے۔ بڑھتا ہوا وزن ہر کسی کے لیے تشویش کا باعث ہے اور وزن کے بڑھنے سے کئی بیماریاں بھی پیدا ہوتی ہیں اس لیے وزن کو کنٹرول میں رکھنا ہی ان بیماریوں سے بچاؤ کا اہم طریقہ ہے لیکن اب ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کمر کا بڑھتا ہوا



سائز جگر کے سرطان کا باعث بن سکتا ہے، تحقیق کے مطابق انسانی جسم میں 5 کلو گرام وزن کا بڑھنا جگر کے سرطان کے 38 سے 25 فیصد تک خطرات کو بڑھادیتا ہے جو خواتین اور مردوں کو یکساں طور پر نقصان پہنچاتا ہے۔ تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ جگر کا سرطان صرف الکوحل سے نہیں ہوتا بلکہ اس کا ان تمام چیزوں سے بھی تعلق ہے لہذا ہمیں اپنا وزن کنٹرول کرنا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.